پی ایس ایکس میں آج کاروباری دن اختتام پر نمایاں مندی دیکھی گئی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 2,537 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
پی ایس ایکس میں آج کاروباری دن اختتام پر نمایاں مندی دیکھی گئی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 2,537 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
Pakistan Stock Exchange (PSX) closes lower on February 12, 2026, with the KSE-100 Index dropping 2,537.16 points (-1.39%) amid a market-wide downturn.
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن مثبت رجحان کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، کے ایس ای-100 انڈیکس 896 پوائنٹس بڑھ کر 183,049.80 پوائنٹس پر بند ہوا۔
The PSX closed higher today with the KSE-100 Index gaining 896.25 points, extending the market’s upward trend amid active trading.
آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان دیکھنے کو ملا۔ KSE-100 انڈیکس میں معمولی کمی، جبکہ بعض دیگر انڈیکسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
Pakistan Stock Exchange witnessed a dip on Tuesday as investors adopted a cautious stance, with the benchmark KSE-100 Index closing slightly lower.
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کے کاروباری دن اختتام پذیر ہونے پر مارکیٹ میں نمایاں مندی دیکھی گئی، KSE-100 انڈیکس 1,789 پوائنٹس کی کمی سے 182,340.38 پر بند ہوا۔
Pakistan Stock Exchange experienced a notable pullback today as the benchmark KSE-100 index dropped by 1,789.20 points, closing at 182,340.38.
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منفی رجحان دیکھا گیا، KSE-100 انڈیکس 3,702 پوائنٹس کم ہو کر بند ہوا۔
KSE-100 Index drops 3,702 points as investors dump shares across the board.